وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء ،انٹیلی جنس حکام اور سینئر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔شرکاء نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں … وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، آرمی چیف کی بھی شرکت پڑھنا جاری رکھیں